مانگا منڈی: ایس پی (صدر) حفیظ الرحمٰن کی قیادت میں سُندر پولیس کا ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن

پاک ایشیاء ویب ٹی وی چینل کے مطابق گجر پورہ کے علاقے کرول پنڈ میں دہشت کی علامت سمجھنے والا "کونی گروپ" کے سربراہ شوکت نامی شخص کو اپنے ساتھی سمیت سُندر پولیس نے گرفتارکر لیا ہے۔

0 1

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مانگا منڈی (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― ایس پی (صدر) حفیظ الرحمٰن بگٹی کی قیادت میں سُندر پولیس کا ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پاک ایشیاء ویب ٹی وی چینل کے مطابق گجر پورہ کے علاقے کرول پنڈ میں دہشت کی علامت سمجھنے والا "کونی گروپ” کے سربراہ شوکت نامی شخص کو اپنے ساتھی سمیت سُندر پولیس نے گرفتارکر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم شوکت اور اسکے ساتھی احسان کو سنیپ چیکنگ کے دوران سُندر کے علاقے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے ویگو ڈالہ سے 1 کلاشنکوف، 1 پسٹل، 10 میگزین اور سینکڑوں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے کرائم رپورٹر "اللہ وسایا” کی اس رپورٹ میں:

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy