دنیاپور:ٹبی لعل شاہ میں اسسٹنٹ کمشنر”زوہیب انجم” کاجعلی کھادفیکٹری پرچھاپہ، 10 ہزارلیٹر کیمیکل برآمد
کھاد فیکٹری سیل کر کے مقدمے کا اندراج اور مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
دنیا پور (کاشف علی، میڈیا رپورٹر) ― ٹبی لعل شاہ میں اسسٹنٹ کمشنر زوہیب انجم نے جعلی کھاد فیکٹری پر چھاپہ مارتے ہوئے فیکڑی سے دس ہزار لیٹر کیمیکل برآمد کر لیا۔