نارو: گاؤں مٹو چانڈیو میں 7 گھر جل کر خاکستر، متاثرین مدد کے منتظر

آس پاس کے پڑوسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی کرتے ہوئے ساتوں گھروں کے افراد کو بچا لیا۔

4

نارو (منظور علی رِڈ) ― گاؤں مٹو چانڈیو میں ایک گھر کے چولہے میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 7 گھروں آگ کی لپیٹ میں آ کر جل کر خاکستر ہو گئے۔

آس پاس کے پڑوسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی کرتے ہوئے ساتوں گھروں کے افراد کو بچا لیا۔

پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے مطابق تمام مکمل طور پر جل چکے ہیں اور گھر کے مکین اس یخ بستہ سرد موسم میں کھلے آسمان کی نیچے حکومت اور مخیر حضرات کی مدد کے منتظر ہیں۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے نمائندہ "منظور علی رِڈ” کی اس رپورٹ میں:

تبصرے