لاہور: مانگا منڈی اور سُندر میں دھند کے باعث حادثات، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

پولیس کے مطابق پہلا حادثہ ملتان روڈ پر واقع اٹک پمپ کے سامنے ہوا ہے ۔جس میں نامعلوم گاڑی نے 40 سالہ موٹر سائیکل سوار "اشرف" نامی شخص کو کچل دیا ہے جو اڈا ہلہ، پتوکی، قصور کا رہائشی ہے۔

0 14

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مانگا منڈی (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― مانگامنڈی اور سندر کے علاقے میں دُھند کے باعث 2 مختلف حادثات پیش آئے، ۔جس میں بتایا جارہا ہے کہ حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق پہلا حادثہ ملتان روڈ پر واقع اٹک پمپ کے سامنے ہوا ہے ۔جس میں نامعلوم گاڑی نے 40 سالہ موٹر سائیکل سوار "اشرف” نامی شخص کو کچل دیا ہے جو اڈا ہلہ، پتوکی، قصور کا رہائشی ہے۔

یکے بعد دیگرے دوسرا حادثہ ای ایم ای سوسائٹی کے قریب پیش آیا ہے جس میں موٹر سائیکل سوار کی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ہوئی جس کی وجی سے موٹر سائیکل سوار 27 سالہ خواجہ ریحان نامی شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔

پاک ایشیاء ویب ٹی وی چینل کے مطابق دونوں حادثات کے جائع وقوع پر پولیس نے پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے کرائم رپورٹر "اللہ وسایا” کی اس رپورٹ میں:

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy