مری میں برف باری کے بعد مطلع صاف، ٹھنڈ میں اضافہ، سیاحوں کا رش

برف باری کے باعث مری اور گلیات میں 1 فٹ سے زائد برفباری ريکارڈ کی گئی ہے

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

افرازوسیم — ملکہ کوہسار مری میں حالیہ برفباری کے بعد مطلع صاف ہوگیا اور سردی مزید بڑھ گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقہ جات میں سردی بڑھ رہی ہے۔ مری میں برف باری نے جہاں شہریوں اور سیاحوں کی موجیں کروائیں وہیں پارہ مزید گر گیا ہے۔

 برف باری کے باعث مری اور گلیات میں 1 فٹ سے زائد برفباری ريکارڈ کی گئی ہے۔ خراب موسم کے باعث گلیات کے نواحی علاقوں کے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy