وہاڑی:اسسٹنٹ کمشنروہاڑی محمد جعفرچوہدری کاغیرقانونی مویشی منڈی کےخلاف فوری قانونی کارروائی

نمائندہ پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے مطابق اے سی وہاڑی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے غیر قانونی مویشی منڈی کو ختم کروا دیا اورمویشی منڈی لگانے والے 4 سہولت کار بھی گرفتارکر لیے۔

0 8

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وہاڑی (میڈیا رپورٹر) ملتان روڈ پر غیر قانونی مویشی منڈی کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ متحرک اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی محمد جعفر چوہدری موقع پر پہنچ گئے۔

نمائندہ پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے مطابق اے سی وہاڑی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے غیر قانونی مویشی منڈی کو ختم کروا دیا اورمویشی منڈی لگانے والے 4 سہولت کار بھی گرفتارکر لیے۔

اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی محمد جعفر چوہدری کا پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے میڈیا رپورٹر "محمد شمعون نذیر” سے کہنا تھا کے ڈی سی وہاڑی مبین الہیٰ کی ہدایت پر سختی سے قانون پر عمل درآمد یقینی بنایا جارہا ہے اور کسی کو بھی غیر قانونی سرگرمی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy