سیال کوٹ: گاؤں مشرقی سیداں والی میں پی ٹی آئی کارکنان کی میٹنگ کا انعقاد

پی ٹی آئی کے رہنما مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری طاہر محمود ہندلی نے کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کے حوالے سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کےلیے نیک تمناؤں کا پیغام دی اور آنے والے مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

0 3

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سیال کوٹ (میڈیا رپورٹر) گاؤں مشرقی سیداں والی میں پی ٹی آئی کارکنان کی میٹنگ کا انعقادہوا ۔

نمائندہ پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کی تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں سیال کوٹ کے گاؤں مشرقی سیداں والی میں پی ٹی آئی کے کارکنان کی میٹنگ میں سیال کوٹ کے مشہور شخصيات مشیر وزیراعلی پنجاب چوہدری طاہر محمود ہندلی ، چوہدری حافظ فیاض افضل ایڈوکیٹ اور سید افضال حسین شاہ علی نقی شاہ ظہیر شاہ اور وسیم شاہ حیدر شاہ شامل تھے۔

پی ٹی آئی کے رہنما مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری طاہر محمود ہندلی نے کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کے حوالے سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کےلیے نیک تمناؤں کا پیغام دی اور آنے والے مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy