سیال کوٹ: کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن وارڈ نمبر 1 سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار شیخ محسن عتیق کامیاب

میڈیا رپورٹر پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل یاسر سیال کوٹی نے خبر سے آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف نے سیال کوٹ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی حاصل کر لی ہے اور وارڈ نمبر 1 سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار شیخ محسن عتیق کامیاب ہو گئے ہیں۔

0 12

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سیال کوٹ (میڈیا رپورٹر) سیال کوٹ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن وارڈ نمبر 1 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار شیخ محسن عتیق کامیاب ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹر پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل یاسر سیال کوٹی نے خبر سے آگاہ کرتے ہوے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف نے سیال کوٹ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی حاصل کر لی ہے اور وارڈ نمبر 1 سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار شیخ محسن عتیق کامیاب ہو گئے ہیں۔

پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل سے گفت گو کرتے ہوے شیخ محسن عتیق نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نے ثابت کیاکہ پی ٹی آئی ملک کی واحدعوامی پارٹی ہے ۔

وزیر اعظم عمران خان ہی واحد عوامی لیڈر ہیں۔

یاد رہے کہ انتخابات کے لیے پولنگ اسٹیشنوں میں اندر اور باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

مگر اس کے باوجود کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے دوران سیالکوٹ کے وارڈ نمبر 2 پر خواتین کے پولنگ اسٹیشن کے باہر کشیدگی پائی جاتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy