تھلے: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ہائر سیکنڈری سکول میں خصوصی تقریب کا انعقاد

طلباء و طالبات نے ٹیبلو، تقاریر اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تھلے (میڈیا رپورٹر) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

طلباء و طالبات نے ٹیبلو، تقاریر اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق ہائر سیکنڈری سکول کے وائس پرنسپل سید مہدی شاہ نے مہمانوں اور طلباء و طالبات سے خطاب کیا۔ طلباء و طالبات نے شہیددوں کو خراج عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے ساتھ ساتھ بزم آداب کمپٹیشن میں حصّہ بھی لیا ۔

تقریب میں شامل اساتذہ ، والدین اور پرنسپل نے طلباءوطالبات کے بھرپور حوصلہ افزائی کی اور بزم آداب کمپٹشن میں پوزیشن حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس کو مبارک باد پیش کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy