صوابی: ملک بھر کی طرح کالوخان میں بھی یوم آزادی بڑے جوش وخروش سے منائی گئی

اس موقع پر پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

0 3

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

صوابی (نصیر احمد – میڈیا رپورٹر) کالوخان میں یوم آزادی بڑے جوش وخروش سے منائی گئی ۔

اس موقع پر پرچم کشائی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک کی دیگر صوبوں کی طرح کے پی کے کے ضلع صوابی کالو خان میں بھی یوم آزادی بڑی جوش اور خروش سے منائی گئی ۔

اس موقع پر پرچم کشائی تقریب کا اہتما م کیا گیا جس میں سیاسی ، سماجی اور فلاحی تنظموں نے حصہ لیا ۔

اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ کالوخان اور سابقہ ناظم اشفاق خان نے پرچم کشائی کی جبکہ بچوں نے ملی نغموں پر پرفارمنس دی ۔

تقریب کی ااختتام پر ملک کی سلامتی کےلیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy