وہاڑی: شبیہ مہندی امام قاسم کاجلوس وی بلاک پیپلزکالونی سے برآمد،سیکورٹی کے سخت انتظامات

جلوس کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور عزاداران کیلئے نذرونیازاورسبیل کے بھی انتظامات کیے گئے۔

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وہاڑی (محمد شمعون نذیر – میڈیا رپورٹر) شبیہ مہندی امام قاسم کاجلوس وی بلاک پیپلزکالونی سے برآمدہوگیا۔

جلوس کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور عزاداران کیلئے نذرونیازاورسبیل کے بھی انتظامات کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں شبیہ مہندی امام قاسم کاجلوس وی بلاک پیپلزکالونی سے برآمدہوگیا۔

انتظامیہ کی طرف سے جلوس کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

جلوس کے شرکااورعزاداران کیلئے نذرونیازاورسبیل کے بھی انتظامات کئے گئے ہیں۔

جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتاہوارات کومرکزی امام بارگاہ سفارت زینبیہ حسینیہ پراختتام پزیر ہوگا۔

جلوس میں خواتین بچوں سمیت عزاداروں کی کثیرتعدادنے شرکت کی ۔

جلوس کے موقع پرپولیس ودیگر قانون نافذکرنے والے اداروں کی فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں ۔

جلوس میں عقیدت مندوں کی جانب سے نذرونیازاوردودھ کی سبیل کاسلسلہ بھی جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy