بورے والا : 7 محرالحرام کا ماتمی جلوس الہ آباد سے برآمد

تفصیلات کے مطابق 7 محرم لحرام کا ماتمی جلوس الہ آباد سے برآمد ہوا اور لاہور روڈ ،فوارہ چوک ،عارف بازار اور جوئیہ روڈ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینہ اختتام پذیر ہوا۔

0 1

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بورے والا (محمد سجاد بھٹی – میڈیا رپورٹر) 7 محرالحرام کا ماتمی جلوس الہ آباد سے برآمد جلوس لاہور روڈ ،فوارہ چوک ،عارف بازار ،جوئیہ روڈ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینہ اختتام پذیر ہوا۔

تفصیلات کے مطابق 7 محرم لحرام کا ماتمی جلوس الہ آباد سے برآمد ہوا اور لاہور روڈ ،فوارہ چوک ،عارف بازار اور جوئیہ روڈ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینہ اختتام پذیر ہوا۔

جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد شریک تھی۔

عزاداروں کی جانب سے نوحہ خوانی کرکے شہداء کربلا کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

واپڈا ، ریسکیو 1122 اورمحکمہ صحت کی ٹیمیں بھی جلوس کے ہمراہ اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہی تھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy