گھوٹکی: پاکستان راہ حق پارٹی کی طرف سے یوم پاکستان پر پاکستان زندہ باد ریلی کا اہتمام

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یوم آزادی کےموقع پر پاکستان راہِ حق پارٹی ضلع گھوٹکی کی طرف سےپاکستان زندہ باد ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گھوٹکی (محمد اسامہ – میڈیا رپورٹر) پاکستان راہِ حق پارٹی ضلع گھوٹکی کی طرف سے جشنِ آزادی کے موقع پر عظیم الشان پاکستان زندہ باد ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یوم آزادی کےموقع پر پاکستان راہِ حق پارٹی ضلع گھوٹکی کی طرف سےپاکستان زندہ باد ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں پاکستان راہِ حق پارٹی کے رہنما مولانا نعیم اللہ حیدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اکابرین نے پاکستان بنایا تھا اور انشاء اللہ ہم کی حفاظت کریں گے۔

جب بھی ضرورت پڑی تو انشاء اللہ پاکستان کی سر بلندی کی لیے پاکستان کے تحفظ کے لیے پاکستان راہِ حق پارٹی کے تمام جیالے اور کارکنان اپنے سروں پر کفن باندھ کر صفِ اؤل میں شامل ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy