لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد عباس کاٹھیا کا رمضان بازار کا دورہ

مزید تفصیلات پاک ایشیا کے کرائم رپورٹر "اللہ وسایا" کی اس رپورٹ میں دیکھیں

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد عباس کاٹھیا نے رمضان بازار لدھڑ تحصیل کینٹ اور چوہنگی دو گیج رمضان بازار کا دورہ کیا اور تمام انتظامات چیک کیے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے سبزیوں، پھلوں اور چینی کی قیمتوں کے علاوہ گوشت اور تمام ضروریات اشیاء کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا۔

ضلعی انتظامیہ کے افسران نے ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کا جائزہ لیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا اور انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کے لیے خصوصی ہدایت کیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy