رائے ونڈ: رمضان المبارک میں بھی بچوں سے جنسی زیادتیوں کا سلسلہ رک نا سکا

مزید تفصیلات پاک ایشیا کے کرائم رپورٹر "اللہ وسایا" کی اس رپورٹ میں دیکھیں

0 9

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

رائے ونڈ (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― رائے ونڈ ماڈل بازار میں افسوس ناک واقع پیش آیا۔ پودینہ بیچنے والے 9 سالہ بچے کو ملزم نے ورغلا کر ایک کمرے کی چھت پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

کرائم رپورٹر پاک ایشیا ویب چینل کی تفصیلات کے مطابق جب 9 سالہ بچے نے گھر جا کر اپنے والدین کو واقع سے آگاہ کیا تو گھر والوں نے 15 پر کال کر کے اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر چند ہی گھنٹوں میں 9 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر کے تھانہ رائے ونڈ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تفتیش کو مکمل کرنے کے لیے پولیس نے نو سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم اور بچے کو ہسپتال میڈیکل کے لیے منتقل کر دیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy