کراچی: پی ٹی آئی سکھر کی قیادت اور کارکنان کی وزیراعظم کی سکھر آمد پر شرکت

مزید تفصیلات پاک ایشیا کے میڈیا رپورٹر "عرضی انٹرنیو" کی اس رپورٹ میں دیکھیں

0 8

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (عرضی انٹرنیو، میڈیا رپورٹر) ― وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سکھر آمد اور کامیاب جوان پورگرام کی حوالے سے تقرب میں شرکت کے موقع پر اُن کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اسد عمر، وفاقی وزیر شپنگ علی زیدی، وفاقی وزیر عثمان ڈار، وفاقی وزیر ثانیہ نشتر، وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا اور پی ٹی آئی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ڈاڈا اللہ بخش خان انڑ، علی گوھر خان مھر اور ورکرز و دیگر پارلیمنٹیرین نے بھی شرکت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy