لاہور: شاہ پور اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیل دار کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم علی خان نے کہا کہ سرکاری اراضی پر قبضہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

0 21

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― لاہور شاہ پوراسسٹنٹ کمشنر اور تحصیل دار شاہ پور نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوے سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا۔

حکومت پنجاب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم علی خان اور تحصیل دار شاہ پور نعیم جانثار نے موضع شاہ پور صدر میں سرکاری اراضی پر قابضہ کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے قابضین سے 156 کنال، 15 مرلے واگزار کرو لیے۔ پاک ایشیا ویب چینل کے کرائم رپورٹر اللہ وسایا کے مطابق واگزار کروائی کی گئی زمین کی مالیت 3 کروڑ 90 لاکھ ہے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم علی خان نے کہا کہ سرکاری اراضی پر قبضہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

مزید تفصیلات دیکھیں پاک ایشیا کے کرائم رپورٹر "اللہ وسایا” کی اس رپورٹ میں:

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy