براؤزنگ زمرہ
نمائندگان
باغ: عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام مہنگائی اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اجلاس
رنگلہ (راجہ داؤد خان، کرائم رپورٹر) ― عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام مہنگائی اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
لاہور: منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
لاہور (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― لاہور ایس پی سٹی آپریشنز فراز احمد کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوے منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتارکر لیا۔;
مانگا منڈی: تیز رفتار بس کی زد میں آ کر نوجوان طالب علم جاں بحق
لاہور (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― مانگا منڈی کے نواحی تھانہ سندر کی حدود میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کا طالب علم تیز رفتار بس کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔
میلسی: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن
میلسی (مزمل خُرم، میڈیا رپورٹر) ― وزیر اعلیٰ پنجاب محمد عثمان بزدار کی ھدایت پر پولیس قبضہ مافیہ کے خلاف اِن ایکشن، قبضہ کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ علیم بھٹی قبضہ گروپ کے 8 کارندے گرفتار ہو گئے۔
لاہور: شاہ پور اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیل دار کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی
لاہور (اللہ وسایا، کرائم رپورٹر) ― لاہور شاہ پوراسسٹنٹ کمشنر اور تحصیل دار شاہ پور نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوے سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا۔
خیر پور ناتھن شاہ: لائسنس کی تجدید میں تاخیر پر مچھیروں کا 1 ماہ سے مسلسل احتجاجی دھرنا
خیر پور ناتھن شاہ (رجب علی کھوھارو، میڈیا رپورٹر) ― مچھلی کے لائسنس کی تجدیا نا ہونے اور وڈیروں کے ظلم و زیادتی کے خلاف مچھیروں نے جھیل پر پچھلے 1 ماہ سے مسلسل احتجاج اور دھرنا دیا ہوا ہے۔
اوباڑو: مسجد نور محمد ڈہر علی المرتضیٰ میں بڑا جلسہ منعقد
اوباڑو (علی گوہر، میڈیا رپورٹر) ― شہر کے ایک بڑے گاؤں کی مسجد حافظ نور احمد ڈہر علی المرتضیٰ میں بہت بڑا جلسہ منقد کیا گیا۔
رنگلہ: آل پارٹیز اتحاد کے زیر اہتمام رنگلہ ڈگری کالج کا نوٹیفکیشن بحال نا کیے جانے پر احتجاجی مظاہرہ
رنگلہ (راجہ داؤد، میڈیا رپورٹر) ― رنگلہ آل پارٹیز اتحاد کے زیرے اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ نکالا گیا۔
رینالہ خورد: ضلع بھر کے سماجی، صحافتی اور کاروباری شخصیات کی خدمات پر ایوارڈ کا انعقاد
رینالہ خورد (علی حسنین، میڈیا رپورٹر) ― ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان نے ایک خصوصی تقریب منعقد کی، جس میں ضلع بھر سے سماجی، صحافتی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔
مٹیاری: چیئرمین سابقہ ٹاؤن کمیٹی سید سکندر علی شاہ کے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب
مٹیاری (نثار احمد شہوک، میڈیا رپورٹر) ― سابقہ ٹاؤن کمیٹی مٹیاری کے چیئرمین سید سکندر علی شاہ کے بیٹے سعید علی عادل شاہ جن کا شمار مٹیاری شہر کی اہم شخصیت میں بھی ہوتا ہے کہ سالگرہ کی تقریب منقعد کی گئی۔