fbpx

Privacy Policy

Collection of Personal Information

We collect the personal information that you provide us, such as when you:

Sign up for or register on https://pakasia.tv ;  or sign up for news or notifications of specials or other promotions on https://pakasia.tv;Contact us for any reason, such as by replying to inquiries by mail, fax or through our website, by telephone through customer service, or in person at one of our locations; or We may automatically collect some information when you visit our website, such as your computer’s network address and operating system, the site from which you linked to us, your site activity and the time and date of your visit and purchases. This information may be collected through the use of “cookies” (see Online Specifics below). We also receive information from third parties who provide services or special promotions or products and we may combine this information with the other personal information we maintain about you. In either case, this policy statement governs this information.

Analytics Data Disclaimer

Analytics is a web analysis service.

We have implemented Analytics features known as Demographics and Interest Reporting on this website.

The Analytics Demographics and Interest Reporting feature allows us to collect data relating to the demographics (age and gender) and interests of visitors to our site. We collect such data to analyze how visitors engage with our website to develop the site and content around our users’ interest. We do not collect or store personally identifiable information about visitors. We will use the data provided by Analytics Demographics and Interest Reporting to develop the site and content around our users’ interests.

By using this website, you consent to the processing of the data by Google as set out in Google’s Privacy Policy.

Cookies & 3rd Party Advertisements

Google, as a third party vendor, uses cookies to serve ads on your site. Google’s use of the DART cookie enables it to serve ads to your users based on their visit to your sites and other sites on the Internet. Users may opt out of the use of the DART cookie by visiting the Google ad and content network privacy policy.


ہماری پرائیویسی پالیسی


نجی معلومات کی پالیسی

آپ کے متعلق حاصل کی گئیں نجی معلومات کے بارے میں ہماری پالیسی درج ذیل ہے۔

1: سٹیٹ مینٹ آف انٹینٹ

2: وزیٹرز کے بارے میں معلومات

3: ‘کوکیز’ کیا ہے؟

4: نجی معلومات داخل کرنا

5: نجی معلومات تک رسائی

6: سولہ سال سے کم عمر کے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے

7: اپنے کوکیز کوڈ کو کیسے دیکھا جائے؟


1: سٹیٹ مینٹ آف انٹینٹ

فارمز میں دیےگئے خانوں میں اپنے بارے میں تفصیلات درج کرنے سے پاک ایشیاء آپ کو وہ خدمات مہیا کر سکے گا جو آپ کو مطلوب ہیں۔ جب بھی آپ ہمیں نجی معلومات فراہم کریں گے ہم ان معلومات کو اپنی اس پالیسی کے مطابق استعمال کریں گے۔ ہماری خدمات کا مقصد آپ کو وہ معلومات فراہم کرنا ہے جو آپ موصول کرنا چاہتے ہیں۔ انٹرنیٹ کے موجودہ قوانین کا احترام اور بیسٹ پریکٹس کا حصول پاک ایشیاء کی اولین ترجیح ہیں۔

2: وزیٹرز کے بارے میں معلومات

آپ جب بھی پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کی ویب سائٹ پر آئیں گے تو آپ جن صفحات تک پہنچیں گے وہ کوکیز سمیت آپ کے کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ ہو جائیں گی۔ (مزید معلومات کے لیے پوائنٹ نمبر تین ملاحظہ فرمائیں)۔ اگر تمام نہیں تو زیادہ تر ویب سائٹس کوکیز استعمال کرتی ہیں کیونکہ کوکیز ویب سائٹ شائع کرنے والوں کو مفید کام سرانجام دینے میں مدد فراہم کرتی ہیں جیسے کہ یہ معلوم کرنا کہ کسی کمیوٹر یا اسے استعمال کرنے والے نے پہلے اس ویب سائٹ کو وزٹ کیا ہے یا نہیں۔ بار بار اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے والے کمپیوٹر میں دیکھا جاتا ہے کہ آیا اس کمپیوٹر پر پہلے سے اس سائٹ کے حوالے سے کوئی ککی موجود ہے یا نہیں جو آپ کے پچھلے وزٹ کے دوران آپ کے کمپیوٹر میں داخل کی گئی تھی۔

کوکیز کا مقصد کمپیوٹر استعمال کرنے والے کے متعلق مفید معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے جو ویب سائٹ بنانے والوں کو اپنی خدمات کو ان کی ضروریات کے مطابق بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں اور استعمال کرنے والے کے پروفائل کا تجزیہ کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ اپنے پچھلے وزٹ پر ہمارے تعلیمی صفحات پر گئے تھے تو کوکیز ہمیں یہ بتا سکتی ہیں اور اس سے ہمیں آپ کے اگلے وزٹ کے دوران اپنی تعلیم کے متعلق معلومات کو آپ کے لیے واضح کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

کوکیز بوٹ انٹرنیٹ کے استعمال پر ایک تحقیقی اور رائے شماری کرنے والی کمپنی ہے جو ہمارے لیے ہماری ویب سائٹ پر آنے والوں کے بارے میں غیر نجی معلومات ان کوکیز اور کوڈ کے ذریعے اکٹھا کرتی ہے جو ہماری سائٹ میں ایم بیڈڈ ہوتی ہیں۔ یہ کوکیز اور کوڈ دونوں ایسے غیر نجی اعداد و شمار فراہم کرتے ہیں جیسے کہ استعمال کرنے والا کن مختلف پیجز تک گیا، کتنی دیر تک ان پر رہا، کن کن پیجز اور راستوں سے گزرتے ہوئے کسی پیج تک پہنچا، استعمال کرنے والوں کی سکرین سیٹنگ کیا ہے اور اسی طرح کی دیگر عمومی معلومات۔ اس سے پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کو اس کی سائٹ تک آنے والوں کے لیے اپنی خدمات کو بہتر سے بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔

اگر کوکیز بوٹ کی کوکیز اپنے سسٹم پر نہیں چاہتے تو آپ پوائنٹ نمبر سات کے طریقہ کار کے تحت ایسا کر سکتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ پر موجود ایم بیڈڈ کوڈ کے بارے میں آپ براہ راست کوکیز بوٹ سے درج ذیل ای میل کے پتے پر رابطہ کر سکتے ہیں۔mail@cybot.com

3:’ کوکیز’ کیا ہیں؟

جب آپ کسی بھی سائٹ میں داخل ہوتے ہیں تو آپ کے کمپیوٹر کو خودکار طور پر کوکیز جاری کر دی جاتی ہیں۔ کوکیز ایسی ٹیکسٹ فائلز پر مشتمل ہوتی ہیں جن کے ذریعے ہمارا سرور آپ کے کمپیوٹر کی شناخت کرتا ہے۔ کوکیز بذات خود مختلف استعمال کرنے والوں کی شناخت نہیں کرتیں بلکہ ان کا کام صرف کمپیوٹر کی شناخت تک ہی محدود ہوتا ہے۔ یہ کوکیز زیادہ تر سائٹس جاری کرتی ہیں جس کا مقصد ان کی سائٹ پر آنے والی ٹریفک کے بارے میں اعدادو شمار اور معلومات کا حصول ہوتا ہے۔

کوکیز بذات خود صرف سائٹ کے ان حصوں اور دورانیے کے بارے میں ہی ریکارڈ جمع کر پاتی ہیں جن تک کوئی کمپیوٹر پہنچتا ہے۔ کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کو مکمل اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے کمپیوٹرز کی سیٹنگ میں ان کوکیز کو بغیر اطلاع کے اندر آنے کی اجازت دیں، اندر آنے دینے سے پہلے مطلع کیا جانا ضروری قرار دیں یا کوکیز کو اپنے کمپیوٹر میں آنے سے مکمل طور پر روک دیں۔ تاہم کوکیز کو مکمل طور پر روکنے کا مطلب یہ بھی ہے کہ کچھ ویب سائٹس پر خاص طرح کے پیجز تک آپ رسائی حاصل نہیں کر پائیں گے۔

اگر آپ کے کپمیوٹر کی سیٹنگ کوکیز مسترد نہیں کر رہی تو بھی آپ نامعلوم کمپیوٹر کے طور پر ہماری ویب سائٹ براؤز کر سکتے ہیں جب تک کہ آپ پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کی خدمات کے لئے رجسٹر نہیں کرتے۔

4: آپ کی نجی معلومات کی حفاظت اور اس کا استعمال

آپ مقابلوں میں شرکت یا پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کمیونٹی کی رکنیت کے لیے پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کو جو بھی نجی معلومات فراہم کریں گے ہم ان کے استعمال کے لیے قانونی طور پر آپ کو جواب دہ ہیں۔ ہم پر لازم ہے کہ ہم آپ پر واضح کریں کہ ہم ان معلومات کو کیسے استعمال کریں گے اور یہ معلومات کسی کو بھی فراہم کرنے سے پہلے آپ کو مطلع کریں (یہ جاننے کے لیے کہ ہم ان معلومات کے لئے درخواست کیوں کرتے ہیں متعلقہ ویب پیجز پر جائیں)۔ عام طور پر آپ پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کو جو بھی معلومات فراہم کریں گے وہ پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کے اندر اور اس کے سروس پرووائیڈرز کے لیے ہی استعمال کی جائیں گی۔ یہ معلومات کبھی بھی آپ کی رضامندی حاصل کیے بغیر باہر کسی کو فراہم نہیں کی جائیں گی جب تک کہ ہم پر یہ قانونی طور پر لازم نہ ہو کہ ہم یہ معلومات ظاہر کریں۔ اثنا دریں اگر آپ نامناسب اور ناشائستہ مواد پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کو پوسٹ کریں یا بھیجیں اور پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کے خیال میں یہ رویہ قابل گرفت ہے اور دہرایا جا رہا ہے تو پاک ایشیاء ویب ٹی-وی اسے روکنے کے لیے آپ کے متعلق جو بھی معلومات موجود ہیں استعمال کر سکتا ہے۔ اس میں آپ کو ملازمت فراہم کرنے والے ادارے، آپ کی تعلیمی درس گاہ اور آپ کو ای میل کی سروس مہیا کرنے والی کمپنیوں تک آپ کے رویے کے بارے میں اطلاعات کی فراہمی شامل ہے۔

ہم ان معلومات کو صرف اس وقت تک اپنے پاس رکھیں گے جب تک کہ آپ ہماری خدمات سے استفادہ حاصل کرتے رہتے ہیں اور اس کے بعد جیسے کہ پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کی رکنیت ختم کر دینے کے بعد اسے ضائع کر دیں گے۔ تاہم تحفظات کے پیش نظر ہم پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کمیونٹی سروسز میں شرکت کےحوالے سے آپ کے پیغامات، ان کا متن، رکن کا نام، وقت اور تاریخ جیسی دستاویزات چھ ماہ تک آپنے پاس رکھ سکتے ہیں۔ جہاں ایسے افراد کی نجی معلومات رکھی جائیں گی جنہوں نے ابھی تک پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کی رکنیت کے لیے نام درج نہیں کرایا لیکن دوسری خدمات میں حصہ لیا ہے (جیسے کہ مقابلے) ان کی نجی معلومات صرف اس وقت تک محفوظ کی جائیں جب تک کہ وہ ان سہولیات کی اطمینان بخش فراہمی کے لیے ضروری ہوں گی۔ ہم ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ انیس سو اٹھانوے کے تحت فراہم کی گئی تمام نجی معلومات کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔

اگر آپ کو پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کی کسی بھی سائٹ سے یہ بتایا جائے کہ آپ کی معلومات کے ذریعے پاک ایشیاء ویب ٹی-وی ‘خدمات کے انتظامی مقاصد’ کے تحت آپ سے رابطہ کرے گی تو اس کا مطلب ہے کہ پاک ایشیاء ویب ٹی-وی آپ سے ایسے تمام مقاصد کے لیے رابطہ کر سکتی ہے جو ان خدمات سے متعلقہ ہیں جس کے لیے آپ نے درخواست دی ہے۔ مثال کے طور پر ہم آپ کو ‘پاس ورڈ’ فراہم کرنے کے لیے یا یہ بتانے کے لیے کہ سروس انتظامی بحالی یا مرمت کے لیے فلاں سے فلاں وقت تک معطل رہے گی، آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ سے تشہیری مقاصد کے لیے رابطہ نہیں کریں گے جیسے کہ آپ کو سروس میں تبدیلیوں یا نئے حصے متعارف کروانے کے بارے میں آگاہ کرنا جب تک کہ آپ فارم بھرتے وقت یا بعد میں خود اس طرح کی تبدیلیوں کے بارے میں آگاہ رہنے اور تشہیری مواد کی درخواست نہ کریں۔

5: آپ کی نجی معلومات تک رسائی

آپ کو حق حاصل ہے کہ کسی وقت بھی پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کے پاس موجود اپنی تمام تر نجی معلومات کی ایک نقل حاصل کر سکتے ہیں۔ ( اس کے اخراجات کیلئے آپ کو دس پاؤنڈ ادا کرنے ہوں گے۔) اس قسم کی درخواستوں کے لیے پتہ درج ذیل ہے۔

سوہنی دھرتی ہیڈکوارٹر

نیو گُل گشت کالونی،

ملتان – پاکستان

6: سولہ سال اور اس سے کم عمر

اگر آپ کی عمر سولہ سال یا اس سے کم ہے تو آپ کے لیے پاک ایشیاء ویب ٹی-وی کو نجی معلومات فراہم کرنے سے پہلے اپنے والدین یا سرپرست کی اجازت حاصل کرنا لازمی ہے۔ اس اجازت کے بغیر آپ ہمیں اپنے بارے میں نجی معلومات نہیں بھیج سکتے۔

7: اپنا کوکی کوڈ کیسے دیکھیں۔

کسی بھی کوکی پر کلک کرکے اسے کھول لیں۔ آپ کو اس میں بہت سارا متن حروف اور اعداد کی شکل میں نظر آئے گا۔ یہ نمبر آپ کا شناختی کارڈ ہیں جسے صرف وہ سرور دیکھ سکتا ہے جس نے یہ کوکی آپ کے کمپیوٹر کو جاری کی ہے۔


مکمل اور اپ ٹو ڈیٹ پرائیویسی پالیسی کے لیے برائے مہربانی انگلش کی سائٹ چیک کریں۔