براؤزنگ زمرہ

پاک وطن

گلگت-بلتستان اسمبلی میں عبوری صوبائی حیثیت کے مطالبے کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی نے متفقہ طور پر مشترکہ قرارداد منظور کی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ریاستی ادارے خطے کو عارضی صوبائی حیثیت دے اور اسے پارلیمنٹ اور دیگر آئینی اداروں میں نمائندگی فراہم کی جائے۔

وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ: ایک بھی ووٹ غلط ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا، اسپیکر اسمبلی

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے اعتماد کی ووٹنگ کے عمل پر شکوک و شبہات کو چیلنج کیا ہے کہ ایک بھی ووٹ غلط ثابت کردیا گیا تو وہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر کامیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کردی۔

بدعنوانی کا معاشرے میں قابل قبول ہونا سب سے بڑا نقصان ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوانی عام ہونے سے سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اس قوم کی اخلاقی قدر ختم ہوجاتی ہے، بدعنوانی قابل قبول ہوجاتی ہے اسے برا تک نہیں سمجھا جاتا اور پھر 'اگر کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے یا ایک زرداری سب پر بھاری'…

سینیٹ انتخابات کے نتائج اور وزیرِاعظم کا قوم سے خطاب: آگے کیا ہوسکتا ہے؟

سینیٹ انتخابات کا نتیجہ آچکا اور ایوانِ بالا میں پارٹی پوزیشن بھی واضع ہوچکی ہے۔ قومی اسمبلی کی پولنگ اسٹیشن کی حد تک حکومت کو بڑا دھچکا لگا ہے اور اس بُری خبر کے ردِعمل کا عکس وفاقی وزرا کی پریس کانفرنسز، ترجمانوں کے بیانات اور وزیرِاعظم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy