سفیر یورپی ممالک کو پاکستان میں سرماریہ کاری کے مواقع سے آگاہ کریں، وزیرخارجہ

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت میں پاکستانی سفیروں کا چوتھا ورچوئل اجلاس ہوا۔

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ملنے والے جی ایس پی اسٹیٹس کو سود مند قرار دیتے ہوئے بیرون ملک تعینات سفیروں پر زور دیا کہ پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے مواقع سے ان ممالک کو آگاہ کریں۔

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت میں پاکستانی سفیروں کا چوتھا ورچوئل اجلاس ہوا۔

اجلاس میں سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران، ایتھنز، برلن، برسلز، بداپسٹ، کوپن ہیگن، ڈبلن، منسک، لزبن، پیراگ، سیراجیوو، صوفیا اور ویانا میں پاکستانی سفارت کاروں نے شرکت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy