شاہ محمود قریشی نے چینی ویکسین کی پہلی کھیپ وصول کر لی

نور خان ایئربیس پر چین کی جانب سے عطیہ کی گئی کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔

0 13

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چین سے کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ویکسین وصول کر لی ہے۔

نور خان ایئربیس پر چین کی جانب سے عطیہ کی گئی کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔

اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت اور چینی سفیر کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے اہم عہدیدار موجود تھے۔

پاکستان پہلا ملک ہے جسے چین نے ویکسین عطیہ کی ہے، چینی سفیر

نور خان ایئر بیس پر ویکسین کی حوالگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ آج چینی حکومت کی جانب سے عطیہ کی گئی ویکسین پاکستان پہنچ گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy