براڈشیٹ اسکینڈل کمیشن: جسٹس(ر) عظمت سعید کا بطور سربراہ تقرر مسترد

وزیر اعظم عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کو براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا تھا۔

6

پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے براڈ شیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن کے سربراہ کی حیثیت سے جسٹس(ر) عظمت سعید کا تقرر مسترد کردی۔

وزیر اعظم عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کو براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا تھا۔

مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ جن سے تحقیقات ہونی چاہیے، انہی سے تحقیقات کرانا انصاف کا قتل ہے۔

تبصرے