پی ٹی آئی بہاول پور کی تنظیم سازی، سید زین کاظمی ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری نامزد

نوٹیفکیشن کے مطابق بہاول پور سے تعلق رکھنے والے بانی کارکنان سید زین کاظمی کو ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے

0 7

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ (ساؤتھ ریجن) سردار سکندر نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی مرکزی قیادت نےسے مشاورت کے بعد وزیراعظم عمران خان کے ویژ ن اور پاکستان کی ترقی کے لئے ڈسٹرکٹ باڈیز کی کی تنظیم سازی کا اعلان کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بہاول پور سے تعلق رکھنے والے بانی کارکنان سید زین کاظمی (ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری)، عماد اللہ اعوان (ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ)، چوہدری امر طلعت (ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری – صدر بہاول پور)، شیخ حسن واجد (سٹی پریذیڈنٹ )اور احمد بلال (سیکرٹری جنرل )نامزد کیے گئے۔ جبکہ بہاول نگر سے صاحبزادہ علی ماروی کو پریزیڈنٹ کے عہدہ پر نامزدکیا گیا ہے۔

 پاک ایشیا ویب چینل کو ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ جلد ہی ڈویژن اور ضلع کی تنظیم سازی کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع کے ڈپٹی جنرل سیکرٹریز اور یوتھ کے مرکزی عہدیداران کو بھی نامزد کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy