fbpx
پاکستان سیاست

فردوس عاشق کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی ہے۔

الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ درخواست کی سماعت 9 دسمبر کو ہوگی۔

درخواست گزار خالد محمود نے فردوس عاشق اعوان کے بیانات کی بنیاد پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی۔


About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.