پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی،امریکہ نے پاکستانی سفارتکاروں اور سفارتی اہلکاروں کی نقل وحرکت پر عائد پابندی اٹھا لی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ اور واشنگٹن میں پاکستانی سفارتی حکام کو فیصلے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔ پاکستانی سفارت کاروں کی واشنگٹن میں نقل وحرکت پر پابندی امریکا نے 2018ء میں لگائی تھی۔
Add Comment