ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 32 پیسے کم ہوئی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 152 روپے 28 پیسے ہے۔

0 10

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 32 پیسے کم ہوئی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 152 روپے 28 پیسے ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1 روپیہ 17 پیسے کم ہوئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy