fbpx
پاکستان سیاست

حکومت اوچھے ہتکھنڈوں پر اتر آئی، مریم نواز شریف

 قومی احتساب بیورو  کی جانب سے حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے چھاپے پر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی نالائقی کو چھپانے کے لیے اوچھے ہتکھنڈوں پر اتر آئی ہے۔

 مریم نواز کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ناکامی اور پسپائی کے بعد بھی حکومت گھٹیا ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی۔ اپنی نالائقی اور نااہلی پر مہر ثبت کرنی والی حکومت ایسی حرکتوں سے اپنی ناکامیاں نہیں چھپا سکتی۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف اپنی شدید علیل نومولود بیٹی کو چھوڑ کر وطن واپس آئے ہیں۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.