fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 240 ایچ ایل کلاس ہشتم اور ضیاء پبلک سکول چک 234 نائن آر کلاس پنجم کے شاندار رزلٹ

فورٹ عباس( ندیم ارشاد ملکیرا) 
گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 240 ایچ ایل کلاس ہشتم اور ضیاء پبلک سکول چک 234 نائن آر کلاس پنجم کے شاندار رزلٹ پر طلباء اوراساتذہ  کو اہل علاقہ نے مبارکباد دی . تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول چک نمبر 240 ایچ ایل کلاس ہشتم کا رزلٹ 2019 جس میں محمد شکیل ولد عبدالمجید نے 435 نمبر لیکر پورے کلسٹر سنٹر میں پہلی پوزیشن، عثمان علی ولد محمد شفیق نے 428 نمبر لیکر دوسری پوزیشن ، شعیب اصغر ولد اصغر علی نے 423  نمبر لیکر تیسری پوزیشن ، محمد عدنان ولد اصغرعلی نے 412 نمبر لیکر چوتھی پوزیشن ، سیف حسن ولد حسن محمد نے 400 نمبر لیکر پانچویں پوزیشن حاصل کی ۔ اسی طرح ضیاء پبلک سکول چک 234 نائن آر کلاس پنجم کے رزلٹ 2019 جس میں معاذ نعیم اور علی حسین نے 407 نمبر لیکر پہلی پوزیشن اور ارمان قاسم نے 406 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی اہلیان علاقہ اور طلباء کے والدین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہیڈ ماسٹر سہیل اصغر اور ضیاء پبلک سکول چک نمبر 234 نائن آر کے پرنسپل محمد امجد سمیت جملہ سٹاف کو مبارکباد دی ۔

پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.