fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

موٹرسائيکل میکینک  گھر واپس جاتے ہوئے روڈ پر کھڑی تھریشر سے ٹکرا کر جاں بحق 

فورٹ عباس۔(ندیم ارشاد ملکیرا) :
کھچی والا (ندیم ارشاد ) نواحی چک نمبر 239 نائن آر کا رہائشی عبدالباسط ولد لیاقت علی جو کہ شہر کھچی والا میں موٹرسائيکل میکینک کا کام کرتا تھا شام کو واپس گھر جاتے ہوئے راستے میں کھچی والا ولہر بنگلہ روڈ چک نمبر 206 نائن آر کے قریب روڈ پر کھڑی تھریشر سے ٹکرانے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت عبدالباسط کو رورل ہیلتھ سنٹر کھچی والا پہنچایا یہاں پر ڈاکٹر سعید قمر نے چیک کیا اور بتایا کہ یہ ختم ہو چکا ہے پولیس تھانہ کھچی والا نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی

پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.