fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مظہرالعلوم فورٹ عباس میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

فورٹ عباس (ندیم ارشاد ملکیرا)
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مظہرالعلوم فورٹ عباس میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا جسکے مہمان خصوصی وائیٹل گروپ کے ڈائیریکٹر  ایگریکلچرل مسعود طاہر بوٹا کے بڑے بھائی ریٹائرڈ تحصیلدار محمد سرور اور چیئرمین پریس کلب و صدر انجمن تاجران فورٹ عباس محمد سلیم زاہد اور چولستان میڈیا گروپ کے چوہدری نعمان سعید تھے اس موقع پر معزز مہمانوں نے پوزیشن ہولڈر بچوں کو انعامات و ٹرافیوں سے نوازا ۔ ہیڈ ماسٹر ادارہ محمد افضل نے اپنے خطاب میں کہا کہ وائیٹل گروپ کے ڈائریکٹر ایگریکلچرل مسعود طاہر بوٹا کے خصوصی  تعاون کی  وجہ سے ہمارے سکول کی تعداد اب ڈبل ہو گئی ہے ہم انکے بے حد مشکور ہیں ۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.