fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

تھانہ سٹی کی حدود میں میڈیکل سٹور پر ڈکیتی کی واردات ڈاکو سٹور مالک و عملہ کو یرغمال بنا کر نقدی و موبائل چھین کر فرار

حاصل پور(شھزاد احمد 1096Pak)

تفصیل کے مطابق بہاولپور روڑ پر واقع عرفان فارمیسی پر تین ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر سٹور مالک و عملہ کو یرغمال بنا کر نقدی رقم8000ہزار روپے اور موبائل چھین کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا یاد رہے اس سے دو ماہ قبل بھی شہر بھر میں درجنوں دوکانوں میں چوری کی واردات رونما ہو چکی ہے جس سے تاجر وشہری قیمتی سامان اور رقم گنوا چکے ہیں جس کا مقامی پولیس ابھی تک سراغ لگانے میں ناکام ہوچکی ہے پولیس گشت کا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے آر پی او بہاولپور ڈی پی او بہاولپورسے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کری

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.