fbpx
پاکستان رپورٹرز نیوز

ادارہ منھاج القران کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ اور قران انسائیکلوپیڈیا کی رونمائی کے سلسلہ میں پریس کلب میں سفیر امن سیمنار

حاصلپور(چوھدری شھزاد پریس رپوٹر)
ادارہ منھاج القران کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ اور قرانی انسائیکلوپیڈیا کی رونمائی کے سلسلہ میں پریس کلب میں سفیر امن سیمنار منعقد ہوا

سیمینار سے ادارہ منھاج القران کے سکالر علامہ رانا نفیس حسین قادری ممبر پنجاب بار کونسل حاجی محمد افضل دھرالہ ایڈووکیٹ صدر بار ایسوسی ایشن سید عطااللہ بخاری تحریک آزادی جموں کشمیر کے امیر مولانا محمد طاہر ذوالفقار علی قائم خانی پروفیسر محمد نعیم گھمن محمد عامر قادری حافظ محمد اقبال،چوھدری شھزاد محمد اسلم چوہان جنرل سیکرٹری پریس کلب فیاض کھوکھر صدر پریس کلب ڈاکٹر اعجاز کھوکھر سالم چوہدری قمر شہزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علامہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کی دینی علمی خدمات کا احاطہ نہی کیا جاسکتا قرانی انسائیکلوپیڈیا ایک عظیم کاوش ہے جس سے قران کو حقیقی معنوں میں سمجھنے میں مدد ملے گی اس میں ہر طلب کا حل ہے یہ عالم اسلام کے لیے طاہری القادری لازوال تحفہ ہے انھوں نے کہا کہ طاہرالقادری نے ہمیشہ ظلم جبر ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی احجاجی دھرنے کے ذریعے باسٹھ تریسٹھ شقوں کی تشریح کرکے قوم کے سامنے پیش کیا طاہر القادری علمی اعتبار سے وقت کا مجدد ہے جس نے ہر دور میں استحصالی طبقوں کو للکارا تقریب میں ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا


پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.