fbpx
پاکستان سیاست

ملسم لیگ ضیاء کے سربراہ کا اپنے حلقہ N/A 169کھچی والا کا دورہ

فورٹ عباس ( ندیم ارشاد)
مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق کا اپنے حلقہ این اے 169 کا دورہ 
کھچی والا کے مختلف چکوک میں مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے دعا مغفرت کی۔ ان کے ہمراہ مسلم لیگ (ضیاء) کے سابق ایم پی اے چودھری غلام مرتضیٰ، رہنما مسلم لیگ (ضیاء) نعمان جاوید ،سٹی چیئرمین فقیروالی محمد نعیم گوگا ، سابق یوسی ناظم باؤ محمد مجاہد ،حاجی فقیر اجمل ، عبدالروف نمبردار، سٹی کونسلر محمد عمران، ذوالفقارعلی گورائیہ اور قیصر محمود بھی تھے کھچی والا میں حافظ محمد بشیر کے نواسے کی وفات چک 199 ایٹ ار میں سیٹھ عبدالغفار سے ان کے کزن کی وفات پر اظہار افسوس اور دعا مغفرت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سربراہ مسلم لیگ (ضیاء) محمد اعجاز الحق نے کہا کہ میں اپنے حلقہ کے لوگوں کے رنج وغم میں برابر کا شریک ہوں اللہ نے ہمیں دربارہ این اے 169 کی عوام کی خدمت کا موقع دیا تو پہلے کی طرح خلوص نیت سے عوام کی خدمت کریں گے  
ندیم ارشاد پاک ایشیا ٹی وی فورٹ عباس

پاک ایشیاء ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے  مالی تعاون کیجیے نیز اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں اور شیئر کر کے ہماری حوصلہ افزائی کریں

About the author

عدیل رحمان (معاون مُدیر)

عدیل رحمان پاک ایشیاء میں بطور معاون مُدیر کے طور پر اپنی خدمات ادا کر رہے ہیں- یہ پاک ایشیاء کے ابتدائی ساتھیوں میں سے ایک ہیں اور انتہائی جانفشانی سے کام کرتے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں منفرد تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے جس کا اظہار اکثر اُن کی خبروں کی سُرخیوں سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.