کراچی کے علاقے کلفٹن کی آئیکونک آغا سپرمارکیٹ ہمیشہ کے لیے بند

ایسا کہا جارہا تھا کہ یہ سپر مارکیٹ 2 ماہ میں دوبارہ کھل جائے گی، جبکہ صارفین کے لیے ہول ڈیلیوری بھی شروع کردی گئی تھی، جو کہ وبا کے زمانے کی ضرورت بھی تھی۔

0 6

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گزشتہ سال کراچی کے علاقے کلفٹن میں آغا سپرمارکیٹ میں آگ لگ گئی تھی، مگر وہاں جانے والے صارفین کو یقین تھا کہ وہ جلد کھل جائے گا اور وہ اکثر وہاں حالات دیکھنے بھی جاتے تھے۔

ایسا کہا جارہا تھا کہ یہ سپر مارکیٹ 2 ماہ میں دوبارہ کھل جائے گی، جبکہ صارفین کے لیے ہول ڈیلیوری بھی شروع کردی گئی تھی، جو کہ وبا کے زمانے کی ضرورت بھی تھی۔

اس وقت جب آتشزدگی سے متاثر جگہ کی مرمت کا کام جاری تھا، وہاں کی انتظامیہ نے کچھ سامان سروس روڈ پر رکھ کر بھی فروخت کرنا شروع کردیا۔

وہاں لوگوں کے بیٹھنے کا بھی انتظام کیا گیا تھا اور ان سے سپراسٹور کا ایک نمائندہ آکر آرڈر لیتا اور مطلوبہ سامان لاکر دیتا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Comment moderation is enabled. Your comment may take some time to appear.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy