براؤزنگ زمرہ
پاک وطن
‘ٹی ایل پی’ کے خلاف ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے پر کارروائی کی، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نپاکستان میں کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ہے۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے خلاف ریاست کی عملداری کو چیلنج کرنے پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت کارروائی کی۔
وفاقی کابینہ میں پھر ردو بدل، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں ایک مرتبہ پھر وزرا کے قلمدانوں میں تبدیلی کردی گئی اور تقریباً پونے 3 سال کے عرصے میں چوتھا وزیر خزانہ مقرر کیا گیا ہے۔
کارکنان پُرامن طور پر اپنے اپنےگھروں کو واپس چلے جائیں: سعد رضوی کی کارکنان سے اپِیل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے ٹوئٹر پر کالعدم تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) کے امیرحافظ محمد سعد رضوی کا تازہ بیان شیئرکیا ہے۔
وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
حکومتِ پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا اور وزارت داخلہ نے تنظیم پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
ملک کے مختلف شہروں میں 3 روز سے جاری پُر تشدد احتجاج کے بعد وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں پہلا روزہ بدھ کو ہوگا
مولانا عبدالخبیر آزاد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا اور بدھ (14 اپریل) کو ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔
روزے کا مقصد انسان کے اندر پرہیزگاری اور ایثار و ہمدردی کے جذبات پیدا کرنا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روزے کا مقصد انسان کے اندر پرہیزگاری اور ایثار و ہمدردی کے جذبات پیدا کرنا ہے۔
پاکستان پرامن اور خودمختار افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اور اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر پرامن، خودمختار اور خوشحال افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا۔
وزیراعظم کورونا سے صحت یاب، امور کی انجام دہی جزوی طور پر شروع کردی
وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے مکمل صحت یابی کے بعد ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق جزوی طور پر اپنے امور کی انجام دہی شروع کردی۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، کورونا سے پہلے کی سطح پر آگیا
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں آج روپے کی قدر میں 42 پیسہ اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 154.24 روپے یا کورونا وبا سے پہلے (6 مارچ 2020) کی سطح تک پہنچ گیا۔