براؤزنگ زمرہ
نمایاں
افغانستان سے افواج کے انخلا کے باعث عدم استحکام کشمیر تک پھیل سکتا ہے، بھارت
بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بیپن راوت نے کہا ہے کہ بھارت کو امریکا اور نیٹو افواج کے افغانستان سے مجوزہ انخلا کے بعد پیدا ہونے والے خلا کے حوالے سے تحفظات ہیں۔
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔
حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
ملک کے مختلف شہروں میں 3 روز سے جاری پُر تشدد احتجاج کے بعد وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
یکم رمضان سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے رمضان المبارک کے تناظر میں کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت صوبوں کو کورونا کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے سخت اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں پہلا روزہ بدھ کو ہوگا
مولانا عبدالخبیر آزاد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا اور بدھ (14 اپریل) کو ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔
روزے کا مقصد انسان کے اندر پرہیزگاری اور ایثار و ہمدردی کے جذبات پیدا کرنا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روزے کا مقصد انسان کے اندر پرہیزگاری اور ایثار و ہمدردی کے جذبات پیدا کرنا ہے۔
ٹی ایل پی کا مختلف مقامات پر احتجاج، املاک نذر آتش، تشدد سے پولیس کانسٹیبل ہلاک
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہونے والا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا اور مظاہرین اور پولیس کے درمیان کشیدگی سے ایک پولیس ہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
لاہور…
پاکستان پرامن اور خودمختار افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اور اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر پرامن، خودمختار اور خوشحال افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا۔
وزیراعظم کورونا سے صحت یاب، امور کی انجام دہی جزوی طور پر شروع کردی
وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے مکمل صحت یابی کے بعد ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق جزوی طور پر اپنے امور کی انجام دہی شروع کردی۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، کورونا سے پہلے کی سطح پر آگیا
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں آج روپے کی قدر میں 42 پیسہ اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 154.24 روپے یا کورونا وبا سے پہلے (6 مارچ 2020) کی سطح تک پہنچ گیا۔