براؤزنگ زمرہ
جرائم و حادثات
لاہور: بچے سے زیادتی و قتل کا ملزم اس کا بڑا بھائی نکلا
لاہور کی نشتر کالونی میں 8 سال کے بچے ارسلان کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کر لیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم کوئی اور نہیں بلکہ مقتول کا بڑا بھائی فیضان ہی ہے۔