ملک بھر کے کورونا ویکسینیشن مراکز عید کے 2 دن بند رہیں گے

0 33

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملک بھر کے کورونا ویکسینیشن مراکز عید الفطر کے دو دن بند رہیں گے۔ 

ذرائع کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملک بھر میں قائم کیے گئے ویکسینیشن مراکز عید کے پہلے  اور دوسرے دن بند ہوں گے۔

واضح رہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات سے متعلق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر میں عید کی چھٹیاں 10مئی سے 15مئی تک ہوں گی۔

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 10 سے 15مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy