پارا چنار: روحانی پیشوا "میاں شاہ انور” کا مزار جل کھولا جائے، قبائلی عمائدین کا مطالبہ

پارا چنار (اِلہام حُسین، میڈیا رپورٹر) ― ضلع کرم کے قبائلی عمائدین اور بادشاہ انور غگ کمیٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ روحانی پیشوا میاں شاہ انور کا مزار جلد نا کھولا گیا تو دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شرع کیا جائے گا۔

سکرنڈ: منشیات کے حوالے سے بہترین کارروائی پر موٹروئے پولیس کی پاک ایشیا ویب چینل سے گفت گو

سکرنڈ (عبدالغنی مگسی، میڈیا رپورٹر) ― موٹروے پولیس نے بہترین کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شھدادپور جانے والی ایک کار کو تلاشی کے لیے روکنا چاہ تو ڈرائیور نے گاڑی بھگا دی۔ موٹر وئے پولیس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شھدادپور جانے…

رینالہ خورد: ملک کے نام ور بانسری نواز "سلمان عادل” کے ساتھ ایک خوب صورت تقریب کا انعقاد

رینالہ خورد (علی حسنین، میڈیا رپورٹر) ― الخدمت ویلفیئر کونسل رینالہ خورد کے زیر اہتمام ملک کے نام ور بانسری نواز سلمان عادل کے ساتھ خوبصورت تقریب منعقد ہوئی۔

60 فیصد نصاب کی تکمیل کے لیے امتخانات مؤخر کیے جاسکتے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پہلی سے آٹھویں اور جامعات یکم فروری سے کھل جائیں گی لیکن تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اس بات کے پابند ہوں گے کہ وہ بچوں کو 50 فیصد ایک دن اور 50 فیصد دوسرے روز کلاسز کے لیے بلائیں۔

مغلیہ دور کے طرز پر تعمیر پارک "واہ گارڈن” پر پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کی رپورٹ

تاریخی اہمیت کا حامل باغ "واہ گارڈن" جو کہ ٹیکسلا کے درمیان اور راول پنڈی سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے، ایک تاریخی مقام کی حثیت رکھتا ہے۔ اس کو مغلیہ گارڈن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس بات کو مغل بادشاہ شاہ جہاں نے تعمیر کروایا تھا۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 745 متاثر، 47 انتقال کر گئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو ایک سال کا عرصہ گزرجانے کے باوجود اس سے لوگوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم متعدد ممالک میں اس وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل بھی جاری ہے۔

سکرنڈ: موٹر وے پولیس نے کرائے کی کار کو کراچی بیچے جانے کی کوشش ناکام بنا دی

سکرنڈ (عبدالغنی مگسی، میڈیا رپورٹر) ― مموٹر وے پولیس سکرنڈ کو 130 ہیلپ لائن نمبر پر اسامہ نسیم نامی شخص نے کال کی کہ کار نمبر LE-9297 ماڈل 2017 ہنڈا سٹی جو کہ 05-01-2021 کو شہزاد نامی شخص کو کرایے پر دی تھی مگر مذکورہ شخص نے گاڑی مالک کو…

خیر پور ناتھن شاہ: صدر "بہاری اتحاد” اعجاز سومرو کی دعوت پر رُکن سندھ اسمبلی عبدالعزیز…

خیر پور ناتھن شاہ (رجب علی کھوھارو، میڈیا رپورٹر) ― بہاری اتحاد کے صدر اعجاز سومرو کی دعوت پر رُکن سندھ اسمبلی عبدالعزیز جونیجو تشریف لائے اور بہاری اتحاد کے صدر دفتر کا افتحاح کیا۔