ہمارا نظریہ ایک عام آدمی کی زندگی کو بہتر بنانا ہے، سستے قرضوں کی فراہمی سے ماہی گیری کا شعبہ منافع…
وزیراعظم عمران خان نے ماہی گیری کے شعبے کو منافع بخش بنانے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت ماہی گیروں کو سستے قرضے دینے کا پروگرام زبردست ہے اور اس سے وہ اپ گریڈ ہوں گے۔