fbpx

Category - تازہ خبر

پاکستان تازہ خبر

*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نئے پروموٹ ہونے والے پولیس افسران سے خطاب*

رپورٹ : ( کراچی عرفان مری 1388-PAK-TV-19 ) یہ پروموشن آپ کی خدمت کا اعتراف ہے، سید مراد علی شاہ وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ پولیس میں ترقی پانے والے افسران سے خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ  پروموشن نہ صرف خوشی کی بات ہے بلکہ اس سے اضافی...

پاکستان تازہ خبر

امریکہ نے بلوچ لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

 امریکا نے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا ہے۔  امریکی محکمہ خارجہ نے دہشتگردوں کی فہرست میں بلوچ لبریشن آرمی کا نام شامل کر دیا ہے۔ جیش العدل کا نام بھی امریکی فہرست میں شامل ہے۔ اس اقدام کے تحت دونوں تنظیمیں امریکا...

پاکستان تازہ خبر

پاکستان براڈ کاسٹرزایسوسی ایشن کی درخواست مسترد، پیمرا کو نئے چینلز کے اجرا کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن  کی دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے پیمرا کو نئے سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنسز کے اجرا کی اجازت دے دی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے لائسنسز کے اجرا کے خلاف ‘پی بی اے’ کی...

پاکستان تازہ خبر

پاک فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل ہین اور آسٹریلین ہائی کمشنر نے الوداعی ملاقات کی۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج سی پیک کی سیکیورٹی یقینی بنانے اور خطے سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔...

تازہ خبر دنیا

مصر کے سابق صدر محمد مرصی عدالتی کارروائی کے بعد انتقال کر گئے

 عدالتی کارروائی کے بعد 67 سالہ محمد مرسی بے ہوش ہوگئے اور کچھ دیر بعد انتقال کر گئے۔ نیوز ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق عدالت میں محمد مرسی کے خلاف جاسوسی کے مقدمے کی سماعت جاری تھی۔ عدالتی ذرائع کا کہنا تھا کہ وفات سے قبل محمد مرسی نے جج سے...

پاکستان تازہ خبر

بجٹ کے آفٹر شاکس شروع، میٹرو کرایوں میں 10 روپیہ اضافہ

 بجٹ کے بعد پنجاب حکومت نے میٹرو بس کے کرایوں میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور اور راولپنڈی میٹرو بس میں سفر کرنے والے افراد کو 20 روپے کے بجائے 30روپے کی ٹکٹ خریدنا ہوگی۔  محکمہ خزانہ پنجاب نے بجٹ میں کرائے بڑھانے کی تجویز دی...

پاکستان تازہ خبر

مشتاق چینی وعدہ معاف گواہ، بیان ریکارڈ کروا دیا

شہباز شریف فیملی کے وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے مشتاق چینی کا بیان ریکارڈ کیا۔ مشتاق چینی نے نیب کو 2 نجی بنکوں کے ذریعے 37 ٹرانزیکشن سے متعلق نیب کو ریکارڈ فراہم کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا 2...

پاکستان تازہ خبر

چئیر مین نیب سکینڈل کیوں نشر کیا؟ پیمرا نے نیوز ون کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

نیوز ون نے 23 مئی 2019 کو چیئرمین نیب کی کردار کشی پر مبنی مواد نشر کرکے ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچا جس پر چینل کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ نیوز ون نے 23 مئی کو بعض ویڈیوز اور ایک ٹیلی فون کال کی ریکارڈنگ نشر کی تھی ، اس کے بارے...

تازہ خبر دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر فائرنگ، 5 فوجی جہنم واصل، 4 زخمی

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں مصروف سڑک پر بھارتی فوج پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ بھارتی اخبار “دی ہندو” کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا کہنا تھا کہ ’2 موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پیٹرولنگ پر مامور سینٹرل ریزرو پولیس...

پاکستان تازہ خبر

نریندر مودی نے پاکستان سے اپنے جہاز کے لیئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

 بھارت نے اپنے وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی باقائدہ اجازت مانگی ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے باضابطہ درخواست پاکستانی حکومت کو بھیج دی گئی۔ درخواست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سے دی گئی...




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin