fbpx

Category - تازہ خبر

پاکستان تازہ خبر

گجرانوالہ میں 10 سال سے غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی شہری گرفتار

 ایف آئی اے نے گوجرانوالہ سے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا، ملزم پنجم تیواری دس سال قبل غیر قانونی طور پر پاکستان آیا اور پاکستانی دوست کی مدد سے نہ صرف بلال کے نام سے شناختی کارڈ بنوایا بلکہ پاکستانی لڑکی سے شادی بھی کرلی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی...

پاکستان تازہ خبر

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی

پاکستان بھرمیں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ۔ یکم ذی الحج کل ہو گی۔ رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، کل بروز ہفتہ یکم ذی الحج ہو گی۔ عید الاضحی 12 اگست کو ہو گی۔ چاند کی شہادت ملک...

پاکستان تازہ خبر

ایل او سی پربھارتی فائرنگ کے جواب میں 3بھارتی فوجی جہنم واصل

 بھارتی فوج نے ایل او سی پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے، فائرنگ اور گولہ باری سے 26 سالہ نعمان احمد شہید جبکہ بچوں اور عورتوں سمیت 9 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، تین بھارتی...

پاکستان کرائم سٹوری

اسٹیٹ بنک کی شکایت : ایف آئی اے نے بٹ کوائن آن لائن کاروبار کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل سکھر نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر بٹ کوائن/کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق سکھر میں نیراج نامی نوجوان بٹ کوائن کرنسی کی خریدوفروخت میں ملوث ہے اور...

پاکستان تازہ خبر

عید 12 اگست کو ہوگی، فواد چودھری

 وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ 12 اگست کو عید ہونے کا مطلب ہے کہ سرکاری اور کئی نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو کم از کم 5 روز کی چھٹیاں ملیں گی کیونکہ 12...

پاکستان تازہ خبر

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ پاکستان کی جیت ہے،آئی ایس پی آر

 پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے عالمی عدالت انصاف کی جانب سے انڈین جاسوس کلبھوشن یادیو کو رہا نہ کرنے کے فیصلے کو پاکستان جیت قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی...

پاکستان تازہ خبر

انسداد دہشت گردی فورس نے حافظ سعید کو گرفتار کر لیا

 کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے انسداد دہشت گردی فورس نے گرفتار کر لیا۔  ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی نے رواں سال حافظ سعید کے خلاف مقدمات 16/19 اور 22/19 تھانہ سی ٹی ڈی لاہور میں درج کیے تھے۔ جن میں موقف...

پاکستان تازہ خبر

عالمی عدالت کا انصاف، کلبھوشن کی سزا برقرار

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔ کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس کا فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے صدر جج عبد القوی احمد یوسف نے سنایا۔ جج عبدالقوی احمد یوسف نے کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی...

پاکستان تازہ خبر

نیا پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی کے لیئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

وزیر اعظم عمران خان نے ‘نیا پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی’ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔ آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے ملک بھر میں تنخواہ دار اور متوسط طبقے کے افراد کو گھروں کی تعمیر کے حوالے سے وسائل اور گھروں کی طلب کے بارے میں معلومات...

پاکستان تازہ خبر

اسلام آباد سے جاپان جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 852 کا رن وے پر ٹائر پھٹ گیا، معجزاتی طور پر محفوظ

 قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 852 اڑان بھرنے کیلئے تیار ہوئی لیکن رن وے پر ہی اس کا ٹائر پھٹ گیا۔  پی آئی اے کی اسلام آباد سے جاپان جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی  پی کے 852 اڑنے کیلئے بالکل تیار تھی لیکن اچانک رن وے پر ہی اس کا ٹائر پھٹ...




From Google

WordPress Video Lightbox Plugin