fbpx

Category - تازہ خبر

تازہ خبر دنیا

بھارتی ماہی گیر بنگلہ دیش میں گرفتار، بھارت کی بنگلہ دیشی سرحد پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے ایک بھارتی گارڈ ہلاک

    بھارت کے بارڈر گارڈز نے زیر حراست ماہی گیر کو ہمارے قبضے سے چھڑانے کے لیے فائرنگ کی، جس پر ہم نے  اپنے دفاع میں فائر کیا : بنگلہ دیش بارڈر گارڈ   فائرنگ سے بھارت کا ایک گارڈ زخمی بھی ہوگیا ہے : بھارتی عہدیدار  بھارتی ماہی گیر کو اس لیے گرفتار...

پاکستان تازہ خبر

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کی پاکستان آمد وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات

وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر عمران خان نے شاہی جوڑے کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم نے شہزادی ڈیانا کے دورہ پاکستان کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ پاکستانی عوام کے دلوں میں ان کے لیے بے پیار اور خلوص ہے۔ انہوں نے انسانی ہمدردی اور خیراتی کاموں کی وجہ سے بہت...

پاکستان تازہ خبر

پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہر لمحہ تیار ہے: ایئر چیف

پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے ہر لمحہ تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ایم اے کاکول میں کیڈٹس پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے دوران کیا، سعودی عرب، فلسطین، بحرین اور سری...

پاکستان تازہ خبر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی پی ایل اے کمانڈر سے ملاقات

 پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے دورے کے دوران پیپلز لبریشن آرمی  کے کمانڈر سے ملاقات کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے کماندڈر ایڈمرل یوآن یوبائی سے...

پاکستان تازہ خبر

ٹیررازم ایکٹ 2006: الطاف حسین لندن میں گرفتار

 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، ان کا عدالت سے ریمانڈ لینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ لندن میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا...

پاکستان تازہ خبر

بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: کور کمانڈرز اجلاس میں فیصلہ

 چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت کور کمانڈرز اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج مادر وطن کے بھرپور دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کا اجلاس منعقد...

پاکستان تازہ خبر

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، خاتون اور بچہ شہید

 بھارتی شیلنگ سے نکیال سیکٹر کے علاقے کوٹلی میں 60 سالہ خاتون اور 13 سالہ بچہ شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز کی شہری آبادی کونشانہ بنایا جس میں 3 شہری بھی زخمی ہوئے۔ کوٹلی کے ایس ایس پی راجا...

پاکستان تازہ خبر

ایک ہفتے کے اندرمولانا حنیف کے قاتل نہ پکڑے تو ہم سمجھیں گے ریاست قاتل ہے:مولانا عبدالغفور حیدری

 مولانا محمد حنیف کی شہادت سے ایک خلاء پیدا ہوا جو مدتوں پر نہیں کیا جاسکتا ،ہفتے کے اندر مولانا کی شہادت کے حوالے سے قوم کو آگاہ کیاجائے، اگر قاتل ظاہر نہ کئے گئے تو ہم یہ سمجھیں گے کہ قاتل ریاست ہے، اکتوبر میں اسلام آباد کا لاک ڈاؤن ضرور ہوگا جو...

پاکستان تازہ خبر

عالمی برادری کشمیر کو ہر صورت حق خود ارادیت دے : عمران خان کا جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں عالمی برادری کو کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت نے کچھ غلط کیا تو ہم آخر تک لڑیں گے اور اس کے نتائج سوچ سے کہیں زیادہ ہوں...




From Google