آرٹ طرز زندگی

بینائی کے بنا آرٹ کی تخلیق!

ایمیلی اگاسیا ایک مصور اور مجسمہ ساز ہیں۔ 2010ء میں ایک حادثے کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ لگی اور ان کی بینائی جاتی رہی۔ ایمیلی ‘فائن آرٹس’ میں ماسٹرز ڈگری کر رہی ہیں اور یہ ان کا نیویارک میں پہلا ‘سولو شو’ ہے۔ دیکھیں وی او اے سے عمید ملک کی یہ رپورٹ:

Tags