پاکستان طرز زندگی

جوہی چاولہ ان کراچی

 بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس انڈیا جوہی چاولہ ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔