fbpx
پاکستان کرائم سٹوری

زہرہ شاہد قتل کیس: دو مجرموں کو موت کی سزا

 انسداد دہشتگردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے ایم کیو ایم کےرکن راشد ٹیلر اور زاہد عباس زیدی کو سزائے موت سنادی جبکہ عرفان اور کلیم کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کر دیا۔

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم راشد ٹیلر اور زاہد عباس زیدی کو سزائے موت سنا دی جبکہ عدالت نے ملزم عرفان اور کلیم کوعدم ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا۔ واضع رہے کہ حکومت نےملزمان کی نشاندہی کیلئے 25 لاکھ روپے کا انعام بھی رکھا تھا۔ ملزمان نےپی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد کو مئی 2013 میں گھر کے باہر قتل کیا تھا۔


اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں




From Google