پاکستان معیشت

ملک کا نظام چلانے کے لیئے فوری طور پر 9 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے: اسد عمر

 اسد عمر کا کہنا ہے ملکی نظام چلانے کیلئے فوری طور پر 9 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف کے پاس جانے نہ جانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کی مشاورت سے ہوگا۔

اسد عمر نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں ہمیں گرے لسٹ میں اس لئے بھی ڈالا گیا ہے کہ حوالہ ہنڈی میں ہمارا نام ہے، ملائیشیا میں ہونے والے آئندہ اجلاس سے قبل اقدامات کر رہے ہیں۔


اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں
WordPress Video Lightbox Plugin