fbpx
پاکستان مزید

لالپورپیروالا : عیدی ناملنے پرواپڈا لائن مین نےمیٹرکاٹ دیئے

جلالپور پیر والا (میڈیا رپورٹر جمیل ملک)

جلالپورکی یونین کونسل لعل واہ بستی گازری میں عبدلشکوراورخلیل الرحمن نےمیپکو سب ڈویژن جلہ ارائیں کے لائن مین ارشاد کو عیدی مانگنے پر نہ دی تو میٹراتارنےکےساتھ ساتھ 4ہزار بل پر28ہزار اور10ہزاروالے بل پر70 ہزار غیرقانونی جرمانےلگادیےجس پر متاثرین نےاحتجاج کیا تو ایس ڈی او اور لاین سپرنٹنڈنٹ کوغلط رپورٹ دیکر پوری بستی کی بجلی کاٹ دی اور تھانہ صدر جلالپور جھوٹی ایف آئی آر بھی کرادی اس ظالمانہ اقدام پرپوری بستی سراپا احتجاج کیا اور وزیراعظم پاکستان اوروفاقی وزیرپانی و بجلی سےفوری نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا


اس خبر کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کمنٹس میں کریں

About the author

ویب ڈیسک

ہمارا ویب ڈیسک پاکستان اور ایشیاء سمیت دُنیا بھر میں رُونما ہونے والے حالات و واقعات پر گہری نظر رکھتا ہے اور آپ کو باخبر رکھنے کے لیے خبروں کا انتخاب کر کے انہیں موزوں پیرائے اور اسلوب میں ڈھال کر آپ کے پیشِ نظر کرتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

WordPress Video Lightbox Plugin