fbpx
شوبز فیشن

فلم فیئر گلیمر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

بولی وڈ کی ایک اور رنگا رنگ شام فلم فیئر گلیمر ایوارڈ میں ستاروں نے شرکت کرکے اسے یادگار بنادیا۔

اس دوران ریکھا، سری دیوی، دپیکا پڈوکون، کریتی سنن، کرینہ کپور سمیت کئی ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر اپنے شاندار انداز میں شرکت کی۔

بولی وڈ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو فلم فیئر گلیمر میں کئی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

کون سے ستارے کو کیا ایوارڈ ملا، اور کس کا انداز کیسا رہا یہاں دیکھیں:

دپیکا پڈوکون کو موسٹ گلیمرس اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا

سری دیوی کو Timeless Glamour and Style Icon کا ایوارڈ دیا گیا

کرینہ کپور کو ٹرینڈ سیٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا

جبکہ مردوں میں بہترین لباس کا ایوارڈ ورن دھون کے نام رہا

کرن جوہر کو Style and Substance Icon award دیا گیا

ہریتھک روشن نے موسٹ گلیمرس اداکار کا ایوارڈ حاصل کیا

شاہد کپور کو موسٹ اسٹائلش اداکار کا ایوارڈ ملا

جیکولین فرنینڈز کو ہاٹ اسٹیپر آف دی ایئر (hot stepper of the year) کا ایوارڈ ملا

سونم کپور کے نام موسٹ اسٹائلش اداکارہ کا ایوارڈ رہا

کریتی سنن کے حصے میں مستقبل کی فیشن آئکن کا ایوارڈ آیا

عالیہ بھٹ کو بہترین لباس کے ایورڈ سے نوازا گیا

About the author

ویب ڈیسک

ہمارا ویب ڈیسک پاکستان اور ایشیاء سمیت دُنیا بھر میں رُونما ہونے والے حالات و واقعات پر گہری نظر رکھتا ہے اور آپ کو باخبر رکھنے کے لیے خبروں کا انتخاب کر کے انہیں موزوں پیرائے اور اسلوب میں ڈھال کر آپ کے پیشِ نظر کرتا ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.




From Google